36
Yaseen (Yaseen)
83 آیات · مکہ
سورة يس
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
36:14

اِذۡ اَرۡسَلۡنَا٘ اِلَيۡهِمُ اثۡنَيۡنِ فَكَذَّبُوۡهُمَا فَعَزَّزۡنَا بِثَالِثٍ فَقَالُوۡ٘ا اِنَّا٘ اِلَيۡكُمۡ مُّرۡسَلُوۡنَ

(یعنی) جب ہم نے ان کی طرف دو (پیغمبر) بھیجے تو انہوں نے ان کو جھٹلایا۔ پھر ہم نے تیسرے سے تقویت دی تو انہوں نے کہا کہ ہم تمہاری طرف پیغمبر ہو کر آئے ہیں

← پچھلی آیت
اگلی آیت →