36:16
قَالُوۡا رَبُّنَا يَعۡلَمُ اِنَّا٘ اِلَيۡكُمۡ لَمُرۡسَلُوۡنَ
انہوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار جانتا ہے کہ ہم تمہاری طرف (پیغام دے کر) بھیجے گئے ہیں