36
Yaseen (Yaseen)
83 آیات · مکہ
سورة يس
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
36:69

وَمَا عَلَّمۡنٰهُ الشِّعۡرَ وَمَا يَنۭۡ بَغِيۡ لَهٗؕ اِنۡ هُوَ اِلَّا ذِكۡرٌ وَّقُرۡاٰنٌ مُّبِيۡنٌۙ‏

اور ہم نے ان (پیغمبر) کو شعر گوئی نہیں سکھائی اور نہ وہ ان کو شایاں ہے۔ یہ تو محض نصیحت اور صاف صاف قرآن (پُرازحکمت) ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →