10:25
وَاللّٰهُ يَدۡعُوۡ٘ا اِلٰي دَارِ السَّلٰمِؕ وَيَهۡدِيۡ مَنۡ يَّشَآءُ اِلٰي صِرَاطٍ مُّسۡتَقِيۡمٍ
اور خدا سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے سیدھا راستہ دکھاتا ہے