10
Yunus (Jonas)
109 آیات · مکہ
سورة يونس
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
10:36

وَمَا يَتَّبِعُ اَكۡثَرُهُمۡ اِلَّا ظَنًّاؕ اِنَّ الظَّنَّ لَا يُغۡنِيۡ مِنَ الۡحَقِّ شَيۡـًٔاؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌۭ بِمَا يَفۡعَلُوۡنَ

اور ان میں سے اکثر صرف ظن کی پیروی کرتے ہیں۔ اور کچھ شک نہیں کہ ظن حق کے مقابلے میں کچھ بھی کارآمد نہیں ہوسکتا۔ بےشک خدا تمہارے (سب) افعال سے واقف ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →