10
Yunus (Jonas)
109 آیات · مکہ
سورة يونس
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
10:81

فَلَمَّا٘ اَلۡقَوۡا قَالَ مُوۡسٰي مَا جِئۡتُمۡ بِهِۙ السِّحۡرُؕ اِنَّ اللّٰهَ سَيُبۡطِلُهٗؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُصۡلِحُ عَمَلَ الۡمُفۡسِدِيۡنَ

جب انہوں نے (اپنی رسیوں اور لاٹھیوں کو) ڈالا تو موسیٰ نے کہا کہ جو چیزیں تم (بنا کر) لائے ہو جادو ہے خدا اس کو بھی نیست ونابود کردے گا۔ خدا شریروں کے کام سنوارا نہیں کرتا

← پچھلی آیت
اگلی آیت →