12
Yusuf (Joseph)
111 آیات · مکہ
سورة يوسف
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
12:79

قَالَ مَعَاذَ اللّٰهِ اَنۡ نَّاۡخُذَ اِلَّا مَنۡ وَّجَدۡنَا مَتَاعَنَا عِنۡدَهٗ٘ۙ اِنَّا٘ اِذًا لَّظٰلِمُوۡنَࣖ‏

(یوسف نے) کہا کہ خدا پناہ میں رکھے کہ جس شخص کے پاس ہم نے اپنی چیز پائی ہے اس کے سوا کسی اور کو پکڑ لیں ایسا کریں تو ہم (بڑے) بےانصاف ہیں

← پچھلی آیت
اگلی آیت →