اچھا یا برا خواب دیکھنے پر کیا کریں
[ (يَنْفُثُ عَنْ يَسَارِهِ (ثلاثاً)) - (يَسْتَعِيذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ وَمِنْ شَرِّ مَا رَأَى (ثَلاَثَ مَرَّاتٍ)) - ((لاَ يُحَدِّثْ بِهَا أَحَداً)) - ((يَــتَحَوَّلُ عَنْ جَنْبِهِ الَّذِي كَانَ عَلَيْهِ)) ]
وہ اپنی بائیں طرف تین بار پھونک مارے، شیطان اور اس کے دیکھے ہوئے خواب کی برائی سے تین بار اللہ کی پناہ مانگے، کسی کو اس کے بارے میں نہ بتائے، جس پہلو پر تھا اسے بدل لے۔
((ويَقُومُ يُصَلِّي إِنْ أَرَادَ ذَلِكَ)).
اور اگر چاہے تو اٹھ کر نماز پڑھ لے۔