بچوں کے لیے پناہ کی دعا

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُعَوِّذُ الحَسَنَ وَالحُسَينَ رضي الله عنهما ((أُعِيذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لاَمَّةٍ)).

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کو (یہ کلمات پڑھ کر) پناہ میں دیا کرتے تھے: میں تم دونوں کو اللہ کے کامل کلمات کے ذریعے ہر شیطان اور زہریلے جانور سے، اور ہر نظرِ بد سے پناہ میں دیتا ہوں۔