مریض کی عیادت کی فضیلت
قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: ((إِذَا عَادَ الرَّجُلُ أَخَاهُ الْمُسْلِمَ مَشَى فِي خِرَافَةِ الْجَنَّةِ حَتَّى يَجْلِسَ، فَإِذَا جَلَسَ غَمَرَتْهُ الرَّحْمَةُ، فَإِنْ كَانَ غُدْوَةً صَلَّى عَلَيْهِ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ حَتَّى يُمْسِيَ، وَإِنْ كَانَ مَسَاءً صَلَّى عَلَيْهِ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ حَتَّى يُصْبِحَ)).
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے تو وہ جنت کے پھل چنتا ہوا چلتا ہے یہاں تک کہ بیٹھ جائے، اور جب بیٹھ جائے تو رحمت اسے ڈھانپ لیتی ہے، اگر صبح کے وقت ہو تو ستر ہزار فرشتے شام تک اس کے لیے دعائے رحمت کرتے ہیں، اور اگر شام کے وقت ہو تو ستر ہزار فرشتے صبح تک اس کے لیے دعائے رحمت کرتے ہیں۔