نابالغ بچے کی نماز جنازہ کی دعا

((اللَّهُمَّ أَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ القَبْرِ)) وإن قال: ((اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ فَرَطاً وَذُخْراً لِوَالِدَيْهِ، وَشَفِيعاً مُجَاباً، اللَّهُمَّ ثَقِّلْ بِهِ مَوَازِينَهُمَا، وَأَعْظِمْ بِهِ أُجورَهُمَا، وَأَلْحِقْهُ بِصَالِحِ الْمُؤْمِنِينَ، وَاجْعَلْهُ فِي كَفَالَةِ إِبْرَاهِيمَ، وَقِهِ بِرَحْمَتِكَ عَذَابَ الْجَحِيمِ، وَأَبْدِلْهُ دَاراً خَيْراً مِنْ دَارِهِ، وَأَهْلاً خَيْراً مِنْ أَهْلِهِ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِأَسْلاَفِنَا، وَأَفْرَاطِنَا، وَمَنْ سَبَقَنَا بِالْإِيمَانِ)) إن قال ذلك فَحَسَنٌ.

اے اللہ! اسے قبر کے عذاب سے محفوظ رکھ۔ اور اگر یہ کہے: اے اللہ! اسے اس کے والدین کے لیے آگے بھیجا ہوا اور ذخیرہ بنا دے، اور قبول شدہ سفارشی بنا دے، اے اللہ! اس کے سبب ان دونوں کے میزان بھاری کر دے اور ان کا اجر بڑھا دے، اور اسے نیک مومنین کے ساتھ ملا دے، اور اسے ابراہیم (علیہ السلام) کی کفالت میں رکھ، اور اپنی رحمت سے اسے دوزخ کے عذاب سے بچا لے، اور اسے اس کے گھر سے بہتر گھر اور اس کے اہل خانہ سے بہتر اہل خانہ عطا فرما، اے اللہ! ہمارے پہلے گزرے ہوئوں کو، ہمارے آگے جانے والے بچوں کو اور ہم سے پہلے ایمان لانے والوں کو بخش دے، تو اگر یہ کہے تو اچھا ہے۔

((اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا فَرَطاً، وَسَلَفاً، وَأَجْراً)).

اے اللہ! اسے ہمارے لیے آگے بھیجا ہوا، پیش خیمہ اور اجر بنا دے۔