29
Al-Ankaboot (The Spider)
69 آیات · مکہ
سورة العنكبوت
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
29:50

وَقَالُوۡا لَوۡلَا٘ اُنۡزِلَ عَلَيۡهِ اٰيٰتٌ مِّنۡ رَّبِّهٖؕ قُلۡ اِنَّمَا الۡاٰيٰتُ عِنۡدَ اللّٰهِؕ وَاِنَّمَا٘ اَنَا نَذِيۡرٌ مُّبِيۡنٌ

اور (کافر) کہتے ہیں کہ اس پر اس کے پروردگار کی طرف سے نشانیاں کیوں نازل نہیں ہوئیں کہہ دو کہ نشانیاں تو خدا ہی کے پاس ہیں۔ اور میں تو کھلم کھلا ہدایت کرنے والا ہوں

← پچھلی آیت
اگلی آیت →