29
Al-Ankaboot (The Spider)
69 آیات · مکہ
سورة العنكبوت
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
29:51

اَوَلَمۡ يَكۡفِهِمۡ اَنَّا٘ اَنۡزَلۡنَا عَلَيۡكَ الۡكِتٰبَ يُتۡلٰي عَلَيۡهِمۡؕ اِنَّ فِيۡ ذٰلِكَ لَرَحۡمَةً وَّذِكۡرٰي لِقَوۡمٍ يُّؤۡمِنُوۡنَࣖ‏

کیا اُن لوگوں کے لئے یہ کافی نہیں کہ ہم نے تم پر کتاب نازل کی جو اُن کو پڑھ کر سنائی جاتی ہے۔ کچھ شک نہیں کہ مومن لوگوں کے لیے اس میں رحمت اور نصیحت ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →