103:1
وَالۡعَصۡرِۙ
عصر کی قسم
103:2
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِيۡ خُسۡرٍۙ
کہ انسان نقصان میں ہے
103:3
اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۙ وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِࣖ
مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے