104
Al-Humaza (The Traducer)
9 آیات · مکہ
سورة الهمزة
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
104:1

وَيۡلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِۙ‏

ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے

104:2

اِۨلَّذِيۡ جَمَعَ مَالًا وَّعَدَّدَهٗۙ‏

جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے

104:3

يَحۡسَبُ اَنَّ مَالَهٗ٘ اَخۡلَدَهٗۚ‏

(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا

104:4

كَلَّا لَيُنۭۡ بَذَنَّ فِي الۡحُطَمَةِؗۖ‏

ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا

104:5

وَمَا٘ اَدۡرٰىكَ مَا الۡحُطَمَةُؕ‏

اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟

104:6

نَارُ اللّٰهِ الۡمُوۡقَدَةُۙ‏

وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے

104:7

الَّتِيۡ تَطَّلِعُ عَلَي الۡاَفۡـِٕدَةِؕ‏

جو دلوں پر جا لپٹے گی

104:8

اِنَّهَا عَلَيۡهِمۡ مُّؤۡصَدَةٌۙ‏

(اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے

104:9

فِيۡ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍࣖ‏

(یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں

← پچھلی سورت: Al-Asr
اگلی سورت: Al-Fil →