101:1
اَلۡقَارِعَةُۙ
کھڑ کھڑانے والی
101:2
مَا الۡقَارِعَةُۚ
کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
101:3
وَمَا٘ اَدۡرٰىكَ مَا الۡقَارِعَةُؕ
اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
101:4
يَوۡمَ يَكُوۡنُ النَّاسُ كَالۡفَرَاشِ الۡمَبۡثُوۡثِۙ
(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے
101:5
وَتَكُوۡنُ الۡجِبَالُ كَالۡعِهۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِؕ
اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون
101:6
فَاَمَّا مَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِيۡنُهٗۙ
تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے
101:7
فَهُوَ فِيۡ عِيۡشَةٍ رَّاضِيَةٍؕ
وہ دل پسند عیش میں ہو گا
101:8
وَاَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِيۡنُهٗۙ
اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے
101:9
فَاُمُّهٗ هَاوِيَةٌؕ
اس کا مرجع ہاویہ ہے
101:10
وَمَا٘ اَدۡرٰىكَ مَا هِيَهۡؕ
اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟
101:11
نَارٌ حَامِيَةٌࣖ
دہکتی ہوئی آگ ہے