97:1
اِنَّا٘ اَنۡزَلۡنٰهُ فِيۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِۚۙ
ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا
97:2
وَمَا٘ اَدۡرٰىكَ مَا لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِؕ
اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟
97:3
لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۙ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕؔ
شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے
97:4
تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓئِكَةُ وَالرُّوۡحُ فِيۡهَا بِاِذۡنِ رَبِّهِمۡ مِّنۡ كُلِّ اَمۡرٍۙۛ
اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں
97:5
سَلٰمٌࣞۛ هِيَ حَتّٰي مَطۡلَعِ الۡفَجۡرِࣖ
یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے