110:1
اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ
جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
110:2
وَرَاَيۡتَ النَّاسَ يَدۡخُلُوۡنَ فِيۡ دِيۡنِ اللّٰهِ اَفۡوَاجًاۙ
اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
110:3
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَاسۡتَغۡفِرۡهُؕؔ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًاࣖ
تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے