24
An-Noor (The Light)
64 آیات · مدینہ
سورة النور
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
24:47

وَيَقُوۡلُوۡنَ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَبِالرَّسُوۡلِ وَاَطَعۡنَا ثُمَّ يَتَوَلّٰي فَرِيۡقٌ مِّنۡهُمۡ مِّنۭۡ بَعۡدِ ذٰلِكَؕ وَمَا٘ اُولٰٓئِكَ بِالۡمُؤۡمِنِيۡنَ

اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم خدا پر اور رسول پر ایمان لائے اور (ان کا) حکم مان لیا پھر اس کے بعد ان میں سے ایک فرقہ پھر جاتا ہے اور یہ لوگ صاحب ایمان ہی نہیں ہیں

← پچھلی آیت
اگلی آیت →