24
An-Noor (The Light)
64 آیات · مدینہ
سورة النور
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
24:48

وَاِذَا دُعُوۡ٘ا اِلَي اللّٰهِ وَرَسُوۡلِهٖ لِيَحۡكُمَ بَيۡنَهُمۡ اِذَا فَرِيۡقٌ مِّنۡهُمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ

اور جب ان کو خدا اور اس کے رسول کی طرف بلایا جاتا ہے تاکہ (رسول خدا) ان کا قضیہ چکا دیں تو ان میں سے ایک فرقہ منہ پھیر لیتا ہے

← پچھلی آیت
اگلی آیت →