105
Al-Fil (The Elephant)
5 آیات · مکہ
سورة الفيل
تلاوت سنیں
Mishary Rashid Alafasy
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
105:1

اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِيۡلِؕ‏

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا

105:2

اَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِيۡ تَضۡلِيۡلٍۙ‏

کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)

105:3

وَّاَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا اَبَابِيۡلَۙ‏

اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے

105:4

تَرۡمِيۡهِمۡ بِحِجَارَةٍ مِّنۡ سِجِّيۡلٍۙ‏

جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے

105:5

فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٍ مَّاۡكُوۡلٍࣖ‏

تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس

← پچھلی سورت: Al-Humaza
اگلی سورت: Quraish →