108:1
اِنَّا٘ اَعۡطَيۡنٰكَ الۡكَوۡثَرَؕ
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
108:2
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانۡحَرۡؕ
تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
108:3
اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الۡاَبۡتَرُࣖ
کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا